لیونل میسی نے فری کک پر گول بناکر بارسلونا کو شکست سے بچالیا

January 11, 2017

میڈرڈ (نیوز ڈیسک)لیونل میسی نے فری کک پر گول سے بارسلونا کوویلاریل کے خلاف میچ میں شکست سے تو بچالیا، مگر مقابلہ 1-1سے ڈرا ہونےکے باعث پوائنٹس ٹیبل پر بارسلونا کا اپنے روایتی حریف رئیل میڈرڈ سے فاصلہ پورے پانچ پوائنٹس تک بڑھ گیا، بارسلونا کی ٹیم رئیل میڈرڈ سے ایک میچ زیادہ بھی کھیلی ہے۔