دن رات…

January 18, 2017

کن کن معاملات پہ ہے قوم دوبدو
کیا کیا محاذ ملک میں دن رات گرم ہیں
اب اکثر اشتعال میں رہنے لگے ہیں لوگ
موسم ہزار سرد ہو، جذبات گرم ہیں