پہنچے……

February 14, 2017

کوئی مجھ سے یہ نہ پوچھے کہ وطن کے حالات
رہنمائوں کی قیادت میں کہاں تک پہنچے
’’ان کا جو کام ہے وہ اہلِ سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے‘‘