اسد بٹ کے گھر میں نقاب پوش حملہ آور گھس آئے

February 17, 2017

لندن (نیوز ڈیسک) اسد بٹ کے گھر میں نقاب پوش حملہ آور کے گھسنے کی کوشش ناکام، گھر میں موجود بیٹے نے بہادری سے للکارا تو حملہ آور بھاگ گیا جو دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوچکا تھا۔ بیٹے کے بلانے پر پولیس فوراً پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔ اسد بٹ آج کل نجی دورے پر پاکستان لاہور میں ہیں۔