ریال میڈرڈ نے نیپولی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا

February 17, 2017

دفاعی چیمپئن ریال میڈرڈ کی ایک اور جیت، چیمپئنز لیگ میں اطالوی کلب نیپولی کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا ۔

ایک گول کے خسارے کے باوجود ریال میڈرڈ نے یکے بعد دیگرے تین گول کر کے نیپولی کو شکست دی ۔ اب ان دونوں کے جوابی میچ کا سب کو انتظار ہے ۔