ہدایتکار، مصنف سلطان احمد پردیسی انتقال کرگئے، نماز جنازہ آج ہوگی

February 20, 2017

ملتان(سٹاف رپورٹر)سینئر مصنف وہدایتکار، اداکار اور میک اپ مین سلطا ن احمد پردیسی طویل علالت کے باعث 70سال کی عمرمیں انتقال کر گئے۔نماز جنازہ آج صبح 8بجے انکی رہائش گاہ گلی نمبر2چاہ کوڑے والا،غازی آبا د میں اداکی جائیگی۔