سائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 6 افراد کیخلاف مقدمات

February 22, 2017

سرگودھا(نامہ نگار)ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر 6 افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے جن افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں ان میں تین علما ء بھی شا مل ہیں۔