اجتماعی زیادتی کا شکار خاتون عدالت پہنچ گئی، پولیس سے رپورٹ طلب

February 22, 2017

سرگودھا(نامہ نگار)علی پارک کی رہائشی عائشہ زوجہ شان محمد نے خاتون جج کو بتایا کہ 12 فروری 2017 کو عثما ن ، فیصل، نو ید اور نعما ن اس کے گھر میں دا خل ہو ئے اور گن پوائنٹ پر اسے باری باری زیادتی کا نشا نہ بنایا اسے دھمکیا ں دیں کہ وہ زیادتی کی فلم انٹر نیٹ پر چلا دیں گے ۔خاتو ن جج نے پولیس سے واقعہ کے حقائق جا ننے کے لئے رپورٹ طلب کرلی ہے۔