فوجی عدالتوں پرتحفظات سے وزیراعظم کوآگاہ کرینگے ،فاروق ستار

February 28, 2017

متحدہ قومی موومنٹ ( پاکستان) کےسربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کے معاملے پر تحفظات سے وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ۔

اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو میں فاروق ستار نے کہا کہ حکومت نے عدالتیں بہتر بنانے کے لیے کچھ نہیں کیا ،وزیراعظم کی حمایت کے بعد فوجی عدالتوں کے بل کی حمایت کی تھی۔