پی ایس ایل فائنل : ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع

March 01, 2017

پی ایس ایل فائنل کےٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی ۔

ٹکٹ ایک بینک کی مختلف شاخوں سے دستیاب ہوں گے۔ بینک کی شاخوں کا اعلان صبح کے اخبارات میں کیاجائےگا ۔

آن لائن ٹکٹوں کی فروخت رات2بجے سے شروع ہوجائے گی۔