فلم’’ ونڈر وومن‘‘ کا ٹریلر جاری

March 13, 2017

ہالی ووڈ فلم’’ ونڈر وومن‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

کامک فلم’’ ونڈر وومن‘‘ امازون کی شہزادی ڈیانا کی کہانی ہے جس کی ملاقات امریکی فوج کے پائلٹ سے ہوتی ہے، اور وہ اس سے پہلی جنگ عظیم کے دوران جاری واقعات جاننے کے بعد جگن کے جلد خاتمے کیلئے اپنے گھر نکل کھڑی ہوتی ہے۔

’’ ونڈر وومن‘‘جون سے فلمی پردے کی زینت بنے گی۔