ٹیم اسکواش :واپڈا اوار سوئی ناردرن فائنل میں

March 20, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واپڈا اور ایس این جی پی ایل روشن خان مینز ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ ویمنز فائنل میں واپڈا اور ایس این جی پی ایل کے درمیان مقابلہ ہوگا۔