حیدرآباد : بوائز اینڈ گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ

March 22, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)حیدرآبادنےبوائز اینڈ گرلز کرکٹ ٹورنامنٹ کاکھیلے گئے۔ بوائز ایونٹ کے فائنل میں گورنمنٹ ہائی اسکول مسلم نے گورنمنٹ نور محمد بوائز ہائی اسکول جبکہ گرلز ایونٹ میں گورنمنٹ اپوا اسکول نے گورنمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری اسکول حسین آباد کو ہرایا۔