یوم پاکستان ،ترک ملٹری بینڈ ’’مہتر ‘‘پہلی مرتبہ پریڈ میں شریک

March 23, 2017

اسلام آباد میں یوم پاکستان کی تقریب میںترک ملٹری بینڈ ’’مہتر ‘‘ نےپہلی مرتبہ پریڈ میں شرکت کرکے پاکستانی ملی نغموں کے سر فضا میں بکھیرے۔

ترک ملٹری بینڈدنیا کا قدیم ترین ملٹری بینڈ ہے۔تراس کی بنیاد 1299 میں رکھی گئی۔

ترک ملٹری بینڈ نے ملی نغمے ’’جیوے جیوے پاکستان‘‘کی دھن بجائی۔