تنخواہ……

March 25, 2017

قیمتیں بڑھ رہی ہیں اے بھائی
اور انکم نہیں ہے بالائی
میری تنخواہ میں تہائی کی
ہوگئی ہے شریک مہنگائی