گستاخانہ مواد، ایف آئی اے تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس

March 25, 2017

اعزاز سید...انٹرینیٹ پر گستاخانہ مواد کی تحقیقات کے سلسلے میں ڈائریکٹرایف آئی اے مظہرالحق کاکا خیل کی زیرصدارت مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے نے معاملے پر آئی بی اورآئی ایس آئی سے معاونت طلب کرلی۔

تحقیقاتی کمیٹی نے اتفاق کیا کہ کسی بے گناہ کو مورس الزام نہیں ٹھہرایا جائے گا، کمیٹی نے تین زیر حراست ملزمان کے بیانات کا بھی جائزہ لیا۔