عمران اسماعیل کے گارڈ کے بیٹے پر تشدد کی مذمت کرتے ہیں،عثمان کینیڈی

March 28, 2017

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق رکن سندھ اسمبلی محمد عثمان کینیڈی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران اسماعیل کے گارڈ کے بیٹے پر ہونے والے تشدد کی مذمت کرتے ہیں۔