آئی جی مشتاق سکھیر ا 30 ما ر چ کو سرگودھا آئیں گے

March 28, 2017

سرگودھا(نامہ نگار) انسپکٹر جنر ل پولیس آ ف پنجا ب مشتاق سکھیر ا 30 ما ر چ کو سرگودھا آئیں گے ۔وہ ریجن میں لا ء اینڈ آ رڈر کی صورت حال کا جا ئز ہ لیں گے اور ڈی پی او آفس سرگودھا میں تعمیر کی گئی نئی بلڈ نگ کا افتتا ح بھی کر یں گے ۔