میاں جمیل انتقال کر گئے

March 28, 2017

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)پی اے ٹوکنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ میاں محمد جمیل انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان چک نمبر 71 ر ب میں سپردخاک کر دیا گیا۔