انڈر23کرکٹ: پاکستان نے نیپال کو6وکٹ سے ہرا دیا

March 28, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈھاکا میں انڈر23 ایمرجنگ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان نے نیپال کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ نیپال نے 9 وکٹوں پر 180رنز بنا ئے، غلام مدثر 5وکٹ لئے۔ امام الحق کے105 رنز کی بدولت ہدف 45.1 اوورزمیں پورا کرلیا۔