طویل فضائی سفر کے دوران مسافر ہی نہیں پائلٹ بھی سوتے ہیں

March 28, 2017

کراچی(نیوزڈیسک)طویل فضائی سفر کے دوران صرف مسافر ہی نہیں سوتے بلکہ پائلٹ سمیت فلائٹس اٹینڈنٹس کے لیے بھی خفیہ کمرے ہوتے ہیں جہاں وہ طویل پرواز کے دوران باآسانی نیند پوری کرسکتے ہیں۔اس حوالے سے ہوائی جہازوں میں خفیہ کمرے ہوتے ہیں جو عموماً کاک پٹ کے پیچے اور فرسٹ کلاس کے اوپر بنائے جاتے ہیں۔