سردارمحمدصالح بھوتانی کا دورہ وندر

March 28, 2017

حب ( نامہ نگار) سابق نگران وزیراعلی وایم پی اے سردارمحمدصالح بھوتانی نے دورہ وندرکے موقع پرجانان گوٹھ میں عبدالرزاق کے انتقال پران کے والدجمعہ خان پٹھان سے تعزیت کی اوردعائے مغفرت کی ۔اس موقع پرحاجی نادرخان ،حاجی سیدمحمد، افضل خان،سیف الدین اورامان اللہ موجودتھے۔