باقی…

March 29, 2017

تکلّف کی نہیں کوئی ضرورت
جہاں تک ہوسکے بھائی! بڑھائو
ابھی جسموں میں ہے کچھ خون باقی
بڑھائو اور مہنگائی بڑھائو