پاناما کیس فیصلہ،علامہ اقبال کا شعر

April 21, 2017

کراچی(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے پاناما کیس کے فیصلے میں قوم کی توجہ علامہ اقبال کے ایک شعرکی طرف بھی دلائی اور کہا کہ اقوام عالم میں سرفخر سے بلندکرنے کیلئے علامہ اقبال کےاس شعر پرتوجہ دینا ہوگی