فرانس کے صدارتی انتخاب کےلئے انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل

April 21, 2017

پیرس (رضا چوہدری / نمائندہ جنگ ) فرانس کے صدارتی انتخابات کےلئے گیارہ امیدواروں کی انتخابی مہم آخری مرحلےمیں داخل ہو گئی ہے اس سلسلےمیں امیدوار فرانس بھر میں انتخابی جلسوں سے خطاب کے علاوہ جمعرات کے روز الیکٹرانکمیڈیا کی باہمی مذاکرہ میں بھی شرکت کریں گے اور براہ راست سوالوں کے جوابات دیں گے اس انتخابی مہم کے آخری مرحلےکے پیرس میں ہونے والے جلسوں میں سب سے بڑا جلسہ نوجوان امیدوار مانکو کا تھا جس میں بیس ہزار کے قریب افرادنے شرکت کی۔