جسٹس کھوسہ اور جسٹس گلزارمستقبل میں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالیں گے

April 21, 2017

کراچی(نیوز ڈیسک)پاناماکیس کے فیصلے میں اختلافی نوٹ لکھنے والےسپریم کورٹ کے جج جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزاراحمد عدالت عظمیٰ میںسینئرترین ججز ہیں ‘موجودہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس آصف سعیدکھوسہ جبکہ ان کے بعد جسٹس گلزارچیف جسٹس آف پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے۔