محفوظ…

April 22, 2017

ازسرِنو حکمِ تحقیقات میں
منصفوں کا عندیہ محفوظ ہے
دیدۂِ بینا سے دیکھا جائے تو
فیصلے میں فیصلہ محفوظ ہے