مختلف علاقوں سے افغان باشندوں سمیت8 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد

April 23, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) کراچی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران افغان باشندوں سمیت8 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا ہے۔