واصف ناگی کے نام

April 23, 2017

جناب آپ نے اپنے کالم ’’صرف ایک فتح پور اکاڑہ ہی نہیں‘‘ میں حاملہ خواتین کے مسائل اور مدر فیڈ کے فوائد پر بہت مفصل روشنی ڈالی ہے۔ میرا آپ سے سوال ہے کہ ایسی کیا وجہ ہے کہ آج کل کی پڑھی لکھی اور باشعور مائیں اپنے بچوں کو مدر فیڈ نہیں کرواتیں؟
(سنبلہ عارف)
(samali143gmail.com)