فلم ’باہو بلی ٹو‘2 دن بعد سینما کی زینت بنے گی

April 26, 2017

دو بہادر شہز ادوں کی جنگ کی کہانی، بالی وڈ کی فلموںسے بھی مہنگی اور بڑی فلم ’باہو بلی2 ‘صرف 2 دن بعد سینما گھروں کی زینت بن جائے گی۔

ڈھائی سو کروڑ روپے کی لاگت سے بننے والی سب سے مہنگی اور بڑی بھارتی فلم ’باہو بلی 2‘ ریلیز ہوتے ہی کئی ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار ہے، اس لیے اب سب کو 28 اپریل کا بے چینی سے انتظار ہے۔