چینی کھلاڑی نے اسنوکرٹائیٹل جیت لیا

April 30, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) چین کے ایل بی ہائؤٹن نے بھارت کے پنکج ایڈوانی کو شکست دیکر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ چینی کھلاڑ نے بھارتی کھلاڑی کو بیسٹ آف الیون فریمز میں 6-3 سے شکست دی۔