والڈسٹی اتھارٹی نے سکول میں دریافت ہونیوالی سرنگ سیل کردی

May 18, 2017

لاہور (خصوصی رپورٹر) والڈ سٹی اتھارٹی نے شیرانوالہ گیٹ کے سکول میں کھدائی کے دوران مغلیہ دور کی دریافت ہونے والی سرنگ کو سیل کرتے ہوئے سکول انتظامیہ کو مزید تعمیر سے روک دیا ہے۔