اقراء یو نیورسٹی کے تحت کانفرنس

May 20, 2017

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی یونیورسٹی اور اقراء یو نیورسٹی کے اشتراک سے بین الاقوامی کانفرنس 20اور21مئی کو اقراء یو نیورسٹی مین کیمپس میں ہوگی۔