ماہر……

May 25, 2017

وہ عالمِ ہوش میں بھی گویا
دورانِ خمار بولتے ہیں
لفظوں کی جگہ، بجٹ کے ماہر
اعداد و شمار بولتے ہیں