لیبر پارلیمانی امیدوار یاسمین قریشی کی برطانیہ واپسی

May 29, 2017

بولٹن (نمائندہ جنگ) بولٹن سائوتھ ایسٹ سے سابق رکن پارلیمنٹ اور لیبر پارٹی کی امیدوار یاسمین قریشی جو اپنی والدہ کی تدفین کے سلسلے میں پاکستان گئی تھیں واپس برطانیہ پہنچ گئیں،وہ کل سے دوبارہ اپنی انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کریں گی۔