شیخوپورہ،پیپلز پا رٹی کے کا رکنوں کے اعزاز میں افطا ر ڈنر

May 29, 2017

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)پیپلز پا رٹی کی طر ف سے کا رکنوں کے اعزاز میں افطا ر ڈنر کا اہتما م کیا گیا ، بڑی تعد اد میں پا رٹی کے پر انے کا رکنوں، سابق عہدے داروں پیپلزیو تھ ونگ و پیپلز لیبر بیو رو اور پیپلز لائیز فورم کے کا رکنو ں نے شر کت کی۔