حالات……

June 15, 2017

لیڈر اِن حالات میں گرجے مگر
قوم چلائی نہیں، چیخی نہیں
ہو رہا ہے روز کیا کیا آج کل
کونسی تاریخ، تاریخی نہیں