عید گاہ ناظم آباد میں نماز عید ساڑھے آٹھ بجے ہو گی

June 24, 2017

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) عید گاہ ناظم آباد میں عید الفطر کی نماز مفتی تقی عثمانی کی اقتدا میں ساڑھے ٓاٹھ بجے ادا کی جائے گی۔