ملکہ برطانیہ نے سیٹ بیلٹ نہیں باندھاہوا، شہری کاپولیس ایمرجنسی کو فون

June 24, 2017

کراچی( نیوزڈیسک)ملکہ برطانیہ کو گاڑی کی پچھلی نشست پر سیٹ بیلٹ باندھے بغیر بیٹھا دیکھ کر شہری نے پولیس ایمرجنسی نمبر999پر فون کر دیا۔پارلیمنٹ کے افتتاحی اجلاس میں ملکہ جارہی تھیں وہ گاڑی کی پچھلی نشست پر تھیں اور سیٹ بیلٹ نہیں باندھا ہوا تھا۔