ڈگری:خاتون کو سانپ نے ڈس لیا

June 25, 2017

ڈگری ( نامہ نگار) ڈگری کے قریب گاؤں کریم بخش سولنگی کی رہائشی 25 سالہ خاتون حرمت زوجہ دلدار سولنگی کو کھیتوں میں کام کے دوران پاؤں پر سانپ نے کاٹ لیا جسے فوری طور پر تعلقہ ہسپتال ڈگری پہنچایا گیا ۔