وزیراعلیٰ نواب زہری عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

June 25, 2017

کوئٹہ (این این آئی)وزیراعلی بلوچستان و چیف آف جھالاوان نواب ثناء اللہ خان زہری عمرے کے ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے وہ عید کے بعد واپس پاکستان آئیں گے۔