منفی عناصر کا ڈٹ کر مقابلہ کرینگے‘سیسا

June 25, 2017

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سیسا ضلع کوئٹہ کے بیان میں ڈی ای او کوئٹہ کیخلاف بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیسا اپنے افسران کا تحفظ کرنا جانتی ہے بیان میں ایڈیشنل ڈائریکٹر سکولز کیخلاف بھی منفی پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ منفی عناصر کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائیگا ۔