بھارتی و چینی فوجی گتھم گتھا ہو گئے

June 27, 2017

بھارت اور چین کی سرحد پر دونوں ملکوں کے فوجی آپس میںگتھم گتھا ہوگئے ۔

بھارتی نیوز چینل نے دونوں ملکوں کے فوجی اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی کی ویڈیونشر کی ہے تاہم چینل نے ویڈیو کی تاریخ کی تصدیق نہیں کی ہے۔

بھارت اور چین کے درمیان پرانا سرحدی تنازع ہے اور ماضی میں بھی اس قسم کے واقعات رونما ہو چکے ہیں ۔