فاسٹ بولر محمد عرفان بیٹے کے باپ بن گئے

July 15, 2017

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان بیٹے کے باپ بن گئے ۔

محمد عرفان گھر میں ننھے مہمان کی آمد پر بے حد خو ش ہیںاور انہوں نے اس کا نام محمد حیدر علی رکھا ہے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کا خوشی کے اس موقع پر کہناتھاکہ بیٹے جیسی نعمت سے نوازنے پر اللہ تعالیٰ کے شکر گزار ہیں ۔