قومی ٹیم اسنوکر ٹیم آج کراچی پہنچے گی

July 17, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی بی ایس ایف ورلڈ انڈر 18 اور انڈر21 اسنوکر چیمپئن شپ شرکت کے بعد پاکستانی ٹیم پیر کو بیجنگ، چین سے کراچی پہنچے گی۔ ٹیم کے ہمراہ آئی بی ایس ایف انڈر 18 کے فاتح محمد نسیم اختر، حارث طاہر اور پی بی ایس اے کے صدر منور حسین بھی ہوں گے۔