اسٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز

July 17, 2017

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسٹوڈنٹ اولمپک انٹرنیشنل گیمز 27 جولائی سے سری لنکا میں شروع ہوں گے۔ ایونٹ میں پی ایس اوسی کی تین ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں ایتھلیٹکس،جوڈو اور فٹ بال شامل ہیں۔ گیمز 30 جولائی تک جاری رہے گی۔