جیکب آباد :رہزنی کی وارداتوں میں ملوث 2نوجوان گرفتار

July 17, 2017

جیکب آباد(نامہ نگار) پولیس نے ایک سیاسی پارٹی کے رکن سمیت دوہندونوجوانوں کو گرفتارکرلیاہے پولیس کی جانب سے دعویٰ کیاجارہاہے کہ گرفتار نوجوان شہرمیں حالیہ رہزنی کی وارداتوں میں ملوث ہیں جنہوں نے تفتیش میں اہم انکشافات بھی کیے ہیں جن سے مزید تفتیش جاری ہے ۔