آئی پی پیز کی حکومت سے پھر واجبات اور بقایاجات کی ادائیگی کی درخواست

July 17, 2017

ملتان (نمائندہ جنگ) انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز ( آئی پی پیز) ایڈوائزری کونسل نےحکومت سے ایک مرتبہ پھر واجبات اور بقایاجات کی ادائیگی کی درخواست کی ہے۔ وزارت خزانہ سے کہا گیا ہے کہ ادائیگی کی مقررہ مدت گزرنے کئی ماہ گزر چکےہیں۔ بجلی کی پیداوار اور فراہمی کےلئے ادائیگیاں کی جائیں۔