مسجدکی رقم خوردبردکرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

July 17, 2017

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) مسجدکی رقم خوردبرد کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،تھانہ نصیرآبادکو ماجد مہربان قریشی نے بتایا کہ محمدریاض کے پاس مسجد کی رقم امانتاً رکھی گئی تھی جواس نے خوردبردکردی جو واپس نہ کررہاہے۔