مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

July 19, 2017

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)لیاقت روڈ حلقہ پی پی93میں اویس گل نواز کی رہا ئش گاہ پر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کی تقریب حلف برداری ونو ٹیفکیشن جاری کرنے کی تقریب ہوئی کیلئے ان آمد پر پرزور استقبا ل کیا گیا تقریب میں پہنچنے پر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے عہدیدارروں نے مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ کے صدر محمد شعیب بٹ کاشانداراستقبال کیا ۔